کندہ لوہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے کا ڈلا جو بھٹی میں سے نکل کر مستطیل نما شکل میں جم جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوہے کا ڈلا جو بھٹی میں سے نکل کر مستطیل نما شکل میں جم جاتا ہے۔